منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

قاتل دھاتی ڈور ایک اور جان لے گئی!! پتنگ لوٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سے مدرسہ کا طالبعلم جاں بحق لاش گھر پہنچنے پر ماں باپ کی کیا حالت ہو گئی؟ کہرام مچ گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(آئی این پی) صوبائی دارلحکومت لاہور میں پتنگ لوٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سے مدرسہ کا طالبعلم جاں بحق ہو گیا جس کی موت کی خبر سن کر گھر میں کہرام مچ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ 14سالہ صہیب مصری شاہ کے علاقہ کا رہائشی ہے جو پتنگ لوٹتے ہوئے دھاتی ڈور بجلی کی تاروں پر گرنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ صہیب کی موت کی خبر سنتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا اور ننھے پھول کی لاش دیکھ کر والدین کو غشی کے دورہ پڑنے لگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…