ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج کرنے کا اعلان!! مفتی منیب نے حمایت کا اعلان کر دیا مگر ساتھ ہی کونسی بڑی شرط بھی رکھ دی؟

datetime 9  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر وفاق المدارس مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ ایک قوم بننے کیلئے یکساں نصاب کی مشروط تائید کرتے ہیں، اس نصاب کے خدوخال جاننے کے بعد ہی حتمی حمایت کر سکیں گے۔بدھ کو قومی نصاب کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر وفاق المدارس مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ وفاقی وزیر تعلیم سنجیدہ شخصیت کے مالک ہیں، ایک قوم بننے کیلئے یکساں نصاب کی مشروط تائید کرتے ہیں، اس نصاب کے خدوخال جاننے کے بعد ہی حتمی حمایت کر سکیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…