بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے ق لیگ کو مزید نوازنے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی کابینہ میں نئے وزراء کی شمولیت،کون کون وزیربن رہاہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لزبن ( آن لائن) ق لیگ کو وفاقی حکومت میں مزید وزارت ملنے کا امکان ، انتہائی ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے حکومتی اتحاد میں شامل پاکستان مسلم لیگ (ق) کے نو منتخب ممبران قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین اور چوہدری مونس الہی کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے

اور وزارتوں کے معاملہ پر بھی اتفاق رائے ہو گیا ہے جس کا جلد ہی نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا اور جلد ہی نامزد وزرا اپنے عہدے کا خلف اٹھائیں گئے، جبکہ سب سے کم عمر نوجوان ممبر قومی اسمبلی چوہدری حسین الہی کو ضلع گجرات کی عوام سے رابطہ مہم کا ٹاسک دیا گیا ہے دوسری جانب یورپ میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کا اوورسیز وونگ دوبارہ متحرک کرنے کے لیے چوہدری پرویز الہی کی ہدایت پر چوہدری سعادت نواز اجنالہ اور حمید اللہ بھٹی پارٹی کارکردگی کا اسپین اور پرتگال میں جائزہ لے کر جرمنی روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کریں گئے اور بیلجیم، فرانس اور جرمنی کے دورہ کے حوالہ سے لائحہ عمل طے کریں گئے اور آئندہ ماہ کے آخر میں اسپین کے شہر بارسلونا میں ق لیگ کے جلسہ کے انتظامات کے حوالہ سے آگاہ کریں گئے اس سے قبل چوہدری شجاعت حسین برطانیہ کے دورہ کے بعد جرمنی پہنچے اور اپنا میڈیکل چیک اپ کروانے کے بعد سیاسی سرگرمیوں میں مصروف ہو گئے ہیں۔  ق لیگ کو وفاقی حکومت میں مزید وزارت ملنے کا امکان ، انتہائی ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے حکومتی اتحاد میں شامل پاکستان مسلم لیگ (ق) کے نو منتخب ممبران قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین اور چوہدری مونس الہی کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وزارتوں کے معاملہ پر بھی اتفاق رائے ہو گیا ہے جس کا جلد ہی نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…