اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

مستقبل کے عزائم واضح ہو گئے، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر اب کہاں ہیں اور انہوں نے اب کون سا کام شروع کردیا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر نے لندن سکول آف اکنامکس کے انٹرنیشنل ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ میں ایم اے سیاسیات میں داخلہ لے لیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر لندن سکول آف اکنامکس میں ایک سال کے لیے ایم ایس سی

پولیٹیکل سائنس کی تعلیم حاصل کریں گے۔ اس سے قبل جنید صفدر نے یونیورسٹی کالج لندن سے ایم ایس سی گلوبل گورننس اینڈ ایتھکس میں بھی ماسٹر ڈگری حاصل کی ہوئی ہے۔ جنید صفدر نے ڈرہم یونیورسٹی سے بیچلرز ڈگری فرسٹ کلاس میں پاس کی تھی۔ جنید صفدر نے باقاعدہ کلاسز لیناشروع کر دی ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…