جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں واقعی تبدیلی آ گئی یا تبدیلی کا ہی جنازہ نکل گیا؟ عوام کی اکثریت کیا کہتی ہے؟ تازہ ترین سروے کے نتائج نے سب کو حیران کر دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گیلپ اور گیلانی ریسر فاؤنڈیشن کی جانب سے کرائے گئے سروے کے مطابق 49 فیصد پاکستانیوں کی رائے ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت پچھلی حکومتوں سے قدرے بہتر کارکردگی دکھا رہی ہے، اس سروے میں چاروں صوبوں کے مختلف افراد سے رائے لی گئی اور مرد و خواتین سے سوال پوچھا گیا کہ کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ تحریک انصاف کی حکومت کی اب تک کارکردگی گزشتہ حکومت سے بہتر ہے جبکہ کچھ کا کہنا ہے کہ کارکردگی ان

سے بھی گئی گزری ہے،آپ اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ اس کے جواب میں 49 فیصد لوگوں نے کہا کہ حکومت کی کارکردگی پچھلی حکومتوں سے بہتر ہے، 27 فیصد لوگوں کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی پچھلی حکومتوں کی نسبت زیادہ گئی گزری ہے، اس کے برعکس 18 فیصد لوگوں نے کہا کہ گزشتہ حکومتوں اور تحریک انصاف کی حکومت میں کوئی فرق نہیں ہے، جبکہ چھ فیصد لوگوں نے اپنی رائے دینے سے ہی انکار کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…