اتوار‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2026 

اب اگر آپ کے پاس یہ چیز نہیں ہے توآپ کوپٹرول بھی نہیں ملے گا ، حکومت نے عوام پر نئی پابندی عائد کردی، حیرت انگیز اعلان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

راولپنڈی (آئی این پی) اب اگر آپ کے پاس یہ چیز نہیں ہے توآپ کوپٹرول بھی نہیں ملے گا ، حکومت نے عوام پر نئی پابندی عائد کردی، حیرت انگیز اعلان،راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے پٹرول پمپس کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ

وہ بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول نہ دیں۔جمعہ کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے پٹرول پمپس کیلئے ہدایت نامی جاری کر دیاہے۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ تمام پٹرول پمپس بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول نہ دیں۔



کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…