جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

وزیرریلوے نہیں بلکہ شیخ رشید کو کس اہم ترین عہدے پر فائز کیاجارہاہے، تحریک انصاف کا اب تک کاسب سے بڑا سرپرائز، ایسا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا‎

datetime 10  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد کو بھی اہم وزارت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، تحریک انصاف کی قیادت آج کل اہم عہدوں کے لیے موزوں رہنماؤں کو نامزد کرنے میں مصروف ہے، تحریک انصاف اب تک گورنر پنجاب، سپیکر قومی اسمبلی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لیے امیدواروں کو نامزد کر چکی ہے، تحریک انصاف کی جانب

سے گورنر خیبرپختونخوا کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں ہونے والے اجلاس میں شیخ رشید کی وزارت کے متعلق بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو وزارتِ داخلہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس طرح شیخ رشید کی بات سچ ہوتی نظرآ رہی ہے کہ مجھے انتہائی اہم عہدہ دیاجائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…