منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

گیارہ ماہ میں ٹریکٹروں کی فروخت 33 فیصد بڑھ گئی، پاما

datetime 23  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت 33 فیصد تک بڑھ گئی، جولائی سے مئی کے دوران کاشتکاروں نے 66 ہزار 992 ٹریکٹرز خریدے جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 50 ہزار 355 ٹریکٹرز فروخت ہوئے تھے، صرف مئی میں ہی کسانوں نے 6 ہزار 753 ٹریکٹرز خریدے ہیں۔

تجزیہ کاروں کے مطابق مالی سال 2018 کے بجٹ میں حکومت کی جانب سے ٹریکٹرز پر عائد ٹیکسوں میں کمی سے ایک طرف جہاں کسانوں کے لئے ٹریکٹرز کچھ سستے ہوئے وہیں کھاد پر دی جانے والی سبسڈی سے مختلف فصلوں کی پیداوار میں اضافہ ہوا جس سے کاشتکاروں کے مالی حالات بہتر ہوئے اور انھوں نے ٹریکٹروں کی بڑھ چڑھ کر خریداری کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…