جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

بڑی صنعتوں کی پیداوار 4 ماہ میں‌ بڑھ کر 5.7 فیصد تک پہنچ گئی

datetime 23  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بڑی صنعتوں کی ملکی پیداوار میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جو اپریل سے جولائی کے دوران بڑھ کر 5.7 فیصد تک پہنچ گئی۔ الیکٹرونکس مصنعوعات کا شعبہ 40 فیصد ترقی کے ساتھ تمام شعبوں پر بازی لے گیا۔ جولائی سے اپریل کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار 5.7 فیصد تک پہنچ گئی گذشتہ مالی سال کے دوران صنعتی ترقی کی شرح 5.6 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

دوسری جانب صرف اپریل میں ہی بڑی صنعتوں کی پیداوار 4.14 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ ملک میں عوام کی قوت خرید میں اضافے کا اندازہ اس بات سے باآسانی لگایا جاسکتا ہے کہ 10 ماہ کے دوران الیکٹرونکس مصنوعات کا شعبہ 40 فیصد ترقی کے ساتھ تمام شعبوں پر بھاری رہا، آئرن اینڈ سٹیل کا شعبہ 23 فیصد اضافے سے دوسرے اور آٹو سیکٹر 20 فیصد ترقی کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…