پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں اشیائے ضروریہ بھارت اور بنگلہ دیش سے سستی ہونے کا دعویٰ

datetime 4  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان بیورو شماریات کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں بھارت اور بنگلادیش کے مقابلے میں بنیادی اشیا ضروریہ کی قیمتیں نمایاں طور پر کم ہیں۔پاکستان بیورو شماریات کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں گندم 35 روپے، بھارت میں 57 جبکہ بنگلہ دیش میں 42 روپے فی کلوگرام ہے، پٹرول پاکستان میں 74، بھارت 120 اور بنگلہ دیش میں 117روپے فی لیٹر ہے، گندم کا آٹا پاکستان میں 39، بھارت میں 73 جبکہ بنگلہ دیش میں 53روپے فی کلوگرام ہے۔علاوہ ازیں چکن کی قیمت 163 روپے فی کلوگرام

جبکہ بھارت میں 325 اور بنگلہ دیش میں 188 روپے فی کلوگرام ہے، ڈیزل پاکستان میں فی لیٹر83، بھارت102 اور بنگلہ دیش میں 85 روپے کلوگرام ہے، باسمتی چاول پاکستان میں 85 روپے، بھارت 98 جبکہ بنگلہ دیش میں 217 روپے فی کلوگرام ہے، انڈے پاکستان میں 86، بھارت98 جبکہ بنگلہ دیش میں 138 روپے، چینی پاکستان میں 66، بھارت 73 اور بنگلہ دیش میں 96 روپے فی کلوگرام ہے، بیف پاکستان میں 352، بھارت 358 اوربنگلہ دیش میں 458 روپے فی کلوگرام ہے، تازہ دودھ پاکستان میں 99، بھارت میں 81 اوربنگلہ دیش میں 145 روپے فی لیٹر ہے، اسی طرح ویجیٹیبل گھی پاکستان میں 151 اور بھارت میں 154 روپے فی کلوگرام ہے#/s#

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…