ایک کروڑ روپے کہاں گئے؟نجم سیٹھی کا حیرت انگیزردعمل

12  دسمبر‬‮  2016

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ پی ایس ایل کے سلسلے میں باربارعرب امارات جانے کی وجہ سےزیادہ خرچ آیاہے ۔انہوں نے کہاکہ میں نے خود وزارت برائے بین الصوبائی رابطہ امور کو دیا جانے والا سٹیٹمنٹ بنایاتھا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی کرکٹ بورڈکے بھاری اخراجات کی رپورٹ میں یہ بات منظرعام پرآئی ہے کہ سب سے زیادہ رقم نجم سیٹھی نے خرچ کی ہے ۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہاکہ وزارت برائے بین الاصوبائی رابطہ امورنے ان سے کرکٹ بورڈکے سابق سربراہ ذکا اشرف، موجودہ سربراہ شہریار خان، چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد اور میرے ٹورز کے حوالے سے تفصیلات طلب کی تھیں۔انہوں نے کہاکہ پی ایس ایل کے سلسلے میں باربارعرب امارات جانے اورقطرکے دورے کی وجہ سے اخراجات بڑھے جبکہ اس کام میں چھ ماہ لگ گئے اور پاکستان سپرلیگ نےمجھے دس سال زیادہ بوڑھاکردیاہے ۔انہوں نے کہاکہ اس کے علاوہ بھی ضروری ٹورزتھے جن پربھاری اخراجات آئےاوران تمام کی میں تفصیل فراہم کروں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…