بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین میں دیوہیکل لالٹین ناورتیار کیا جارہا ہے

datetime 1  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیو ز ڈیسک )چین کے مختلف شہروں اور قصبوں میں سالانہ لالٹین فیسٹیول کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں جہاں نت نئے اسٹائل، اشکال اور رنگوں کی لالٹینیں تیار کرنے کا مرحلہ زور و شور سے جاری ہے۔ چین کے شہر وینلنگ کے قریبی قصبے میں بھی دیوہیکل لالٹین ٹاور تیار کیا جارہا ہے جس میں مختلف ڈیزائنز کی حامل لالٹینیں جوڑی گئی ہیں۔ ٹاور کی شکل میں ان دونوں لالٹینوں کو ڈریگن اور فینکس کا نام دیا گیا ہے جو 20میٹر اونچی اور 3میٹر قطر کی حامل ہیں۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…