جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کے پاکستان آتے ہی کیا ہوگا؟کیا نواز شریف اپنی مدت پوری کر سکیں گے؟ سینئر تجزیہ نگار کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 7  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار نے وزیر اعظم نواز شریف کے مستقبل بارے میں بڑا انکشاف کر دیا، سینئر صحافی و تجزیہ نگار عارف نظامی نے کہا کہ میاں نواز شریف ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد جلد لندن میں اپنے گھر چلے جائیں گے لیکن نواز شریف کو کئی طرح کے مسائل کا بدستور سامنا کرنا پڑے گا۔ ان کیلئے مختلف قسم کے درد دل اور درد سر تیار ہوں گے۔ وزیر اعظم نے پہلی بار اپنی چوتھا بجٹ پیش کیا ہے۔ عارف نظامی نے کہا کہ موجودہ حکومت میں اقتصادی کارکردگی تسلی بخش نہیں ۔ اس وقت گورننس کا بہت بڑا مسئلہ ہے۔ نواز شریف کو دوسرا بڑا چیلنج فوج سے خراب تعلقات ہیں اور ان کا یہ ریکارڈ اب تک برقرار ہے کہ ان کے تعلقات فوج سے خراب رہتے ہیں۔عارف نظامی نے کہا کہ اگر تین سالوں کے معاملات دیکھیں تو (ن) لیگ کی کارکردگی اتنی اچھی نہیں۔ معاملات مزید خراب ہوتے نظر آ رہے ہیں۔

بی بی سی کی نواز شریف کے لندن علاج پر پاکستانیوں کو شرمندہ کر دینے والی رپورٹ

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…