اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

راولپنڈی میں بلدیاتی انتخابات،ن لیگ نے بازی جیت لی

datetime 5  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوزڈیسک) بلدیاتی انتخابات میں راولپنڈی کے حلقے این اے 56سے ن لیگ نے بازی جیت لی ہے ۔حلقے کی 16یونین کونسلوں میں سے 4یونین کونسلوں میں ن لیگ کے چیرمین کے لئے امیدوارکامیاب ہوگئے ہیں جبکہ باقی 12امیدواروں یونین کونسلوں میں ن لیگ کوبرتری حاصل ہے ۔جبکہ اس حلقے سے ابھی تک شیخ رشیداورتحریک انصاف کے اتحاد کے کسی امیدوارنے ابھی تک کامیابی حاصل کی ہے ۔جبکہ تین آزادکونسلرزکامیاب ہوئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…