ہفتہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمن ہمارے لیے باپ کی جگہ ہیں، کیپٹن (ر) صفدر

datetime 31  اکتوبر‬‮  2026 |

چنیوٹ (این این آئی)کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین مقدس آئین ہے،مولانا فضل الرحمن ہمارے لیے باپ کی جگہ ہیں،

آپ نے پارلیمنٹ میں دفاع ختم نبوت اور آئین کے تحفظ کے لیے مولانا فضل الرحمن کے علاوہ کس کو بھیجا ہے؟۔چناب نگر میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ نے پارلیمنٹ میں دفاع ختم نبوت اور آئین کے تحفظ کے لیے مولانا فضل الرحمن کے علاوہ کس کو بھیجا ہے؟ پچھلے دنوں ایک عورت نے حضرت مولانا پر کوئی بات کردی، میں ایبٹ آباد میں تھا، میں نے کہا مولانا ہمارے لیے باپ کی جگہ ہیں۔انہوںنے کہاکہ جب ہم کہتے ہیں کہ نیت کی اس نماز کی، حاضر پیچھے امام کے، تو امام باپ ہوتا ہے ، میں نے کہا ہم مولانا کے لیے اسعد کی طرح ہیں، ان کے بیٹے اسد کی جگہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ رات کو مجھے ایک ملعونہ کا میسج آیا کہ تمہارے شناختی کارڈ پر تو لکھا ہوا ہے محمد صفدر ولد محمد اسحاق تو مولانا فضل الرحمن کہاں سے آ گیا؟ میں نے کہا کہ تم کسی دارالعلوم میں پڑھتی تو تمہارا جسم تمہاری مرضی نہ ہوتی۔کیپٹن (ر)صفدر نے کہا کہ تمہیں کوئی بتاتا کہ جو تمہیں جنم دے جس نے بیٹی دی اور جس نے تعلیم دی، وہ تینوں روز محشر ایک تخت پر بیٹھے ہوں گے، تینوں تمہارے والد کی طرح ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…