ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

چین کا سیکیورٹی خدشات پر واخان کوریڈور کھولنے سے انکار، طالبان رجیم کو بڑا جھٹکا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2026 |

بیجنگ(این این آئی)چین نے سیکیورٹی خدشات کے باعث واخان کوریڈور کو کھولنے سے انکار کردیا ہے، جس سے طالبان رجیم کو بڑا دھچکا پہنچا ہے۔

ناجائزطالبان رجیم میں افغان سرزمین سے دہشتگردی کے خطرات نے ہمسایہ ممالک کی سلامتی کو متاثر کیا ہے۔ افغان جریدے کے مطابق چین نے سیکیورٹی خدشات دور ہونے تک افغانستان کے ساتھ سرحد کھولنے سے انکار کردیا ہے۔افغان جریدے کے مطابق چین نے واخان روڈ کی افتتاحی تقریب میں شرکت نہیں کی اور نہ ہی اسے سفارتی سطح پر باضابطہ طور پر تسلیم کیا۔ چین کو سرحدی سیکیورٹی پر تشویش ہے اوروہ مشرقی ترکستان اسلامک موومنٹ کو سنکیانگ کے لیے خطرہ سمجھتا ہے۔

چینی ماہرِ بین الاقوامی امور ژو یونگ بیاو کیمطابق واخان سرحدی گزرگاہ کھلنے کے امکانات انتہائی کم ہیں، کیونکہ چین کے لیے افغانستان کے ساتھ تجارت کے فوائد کم اورسیکیورٹی خطرات اور اخراجات زیادہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…