ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم

datetime 17  اکتوبر‬‮  2026 |

حیدرآباد(این این آئی)بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں بیٹرز کی جارحانہ بیٹنگ نے کرکٹ شائقین کو حیران کر دیا

جہاں صرف چار میچز میں 98 چھکے لگائے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ٹیموں نے محض 918 گیندوں پر یہ کارنامہ انجام دے کر مردوں کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین رن بنانے والی دوطرفہ سیریز کا ریکارڈ قائم کیا۔ سیریز کے تیسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کا 249 رنز کا ہدف 18.3 اوورز میں حاصل کرتے ہوئے 252 رنز بنائے۔اس مقابلے میں مہمان ٹیم نے چھ وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔اندور میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے 223 رنز اسکور کیے اور ویسٹ انڈیز کو 209 رنز تک محدود رکھا۔

حیدرآباد میں ہونے والے چوتھے میچ میں ویسٹ انڈیز نے کپتان شائے ہوپ کی ناقابلِ شکست سنچری کی بدولت 3 وکٹوں پر 247 رنز بنائے جس کے جواب میں بھارتی ٹیم 223 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔اس کامیابی کے ساتھ ویسٹ انڈیز نے سیریز 2ـ2 سے برابر کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…