جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

آسٹریا نے ملک بھر میں پہلے روزہ کا اعلان کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2025 |

ویانا (این این آئی )اسلامی نظریاتی کونسل آسٹریا نے یکم مارچ کو ملک بھر میں پہلے روزہ کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مذہبی اداروں اور مساجد میں رونقیں بڑھ جاتی ہیں اور مساجد کی انتظامیہ نے رمضان المبارک میں نمازِ تراویح، سحری اور افطاری کے شیڈول ترتیب دے دیے ہیں۔

اسلامی نظریاتی کونسل آسٹریا نے آسٹریا بھر میں یکم مارچ بروز ہفتہ کو رمضان شریف کے پہلے روزہ کا اعلان کردیا ہے، اس سلسلہ میں رمضان المبارک کے پہلے روزہ کی نمازِ تراویح 28 فروری بروز جمعہ کو پڑھی جائے گی۔رمضان شریف کی آمد سے پہلے سعودی عرب کے زیر انتظام مرکزی اسلامک سنٹر ویانا، مسجد البلال ویانا، منہاج القرآن سنٹر ویانا اور ادار المصطفی سنٹر ویانا کی انتظامیہ نے نمازِ تراویح اور سحری اور افطاری کے یکم مارچ کے شیڈول جاری کر دیے ہیں۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…