اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

شادی شدہ خاتون سے 2 رشتے داروں کی مبینہ زیادتی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2024 |

کوٹ ادو(این این آئی)کوٹ ادو کے علاقہ دائرہ دین پناہ میں شادی شدہ خاتون کے ساتھ 2 رشتے داروں نے مبینہ طور پر زیادتی کی ہے۔متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا کہ 7 اکتوبر کو بہانے سے گھر بلا کر زیادتی کی گئی اور ویڈیو بنائی گئی، ملزمان ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دے کر بلیک میل کرتے رہے۔

متاثرہ خاتون کے مطابق بلیک میل کر کے ایک ملزم نے21 اکتوبر کو بھی زیادتی کی کوشش کی۔خاتون کے شوہر کی مدعیت میں ایک خاتون سمیت 3 ملزمان کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق خاتون کا میڈیکل کروایا جا رہا ہے اورتحقیقات بھی جاری ہیں، مقدمے میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق ملزمان میں ایک خاتون کے چچا کا بیٹا اور دوسرا پھپھو کا بیٹا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…