ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں وطن سے غداری پر شہری کو سزائے موت

datetime 16  ستمبر‬‮  2024 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں وطن سے غداری پر شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔عرب ٹی وی نے بتایاکہ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق سعودی شہری مشعل بن سلیمان الغنام نے وطن سے غداری کے مجرمانہ کام کیے۔

سعودی وزارتِ داخلہ نے سزائے موت پانے والے مجرم کے جرائم سے متعلق بتایا کہ مجرم کی دہشت گرد تنظیموں سے وابستگی تھی۔سعودی وزارتِ داخلہ کا کہنا تھا کہ مجرم نے امن و سلامتی کو نقصان پہنچانے کے لیے مجرمانہ کام کیے۔سعودی وزارتِ داخلہ کا جرائم بتاتے ہوئے یہ بھی کہنا تھا کہ مجرم نے دہشت گردوں کو ٹھکانہ دیا، ان کی مدد کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…