جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش

datetime 3  ستمبر‬‮  2024 |

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش نے سیلابی صورتحال پیدا کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں طوفانی بارشوں نے جل تھل ایک کردیا جب کہ اس دوران آسمانی بجلی بھی چمکتی رہی۔ مسجدالحرام میں نماز عشا کے دوران بھی بارش ہوئی، جدہ میں ہونے والی گرج چمک کے ساتھ بارش کی وجہ سے سڑکیں زیر آب آگئیں جب کہ جدہ ائیرپورٹ سے پروازوں کی روانگی بھی متا ثر ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…