سرگودھا(این این آئی)عیدالاضحی کی تعطیلات پر28جون سے سرکاری دفاتر 5روز بندرہیں گے اور تین جولائی کو دوبارہ معمول کے مطابق کھلیں گے۔تفصیلات کے مطابق عیدالاضحی کی تعطیلات کے اعلامیہ کے تحت ہفتہ میں5دن کام کرنیوالے دفاترمیں28جون سے30جون تک اور6دن کام کرنے والے دفاترمیں 28جون سییکم جولائی تک تعطیل ہوگی جبکہ اتوارکی ہفتہ وارتعطیل شامل ہونے سے سرکاری دفاتر5دن بندرہنے کے بعد تین جولائی بروز پیر سے دوبارہ کھلیں گے۔
عیدالاضحی کی تعطیلات پر28جون سے سرکاری دفاتر 5روز کیلئے ،تین جولائی کو دوبارہ معمول کے مطابق کھلیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا
-
شادی شدہ مرد کا کسی غیر لڑکی سے تعلق جرم نہیں، عدالت کا اہم فیصلہ
-
تمکنت منصور نے پاکستانی ایپسٹین کو بے نقاب کر دیا
-
4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
-
یکم اپریل سے تعلیمی ادارے ہفتے میں کتنے دن کھلیں گے؟ بڑا اعلان ہوگیا
-
راولپنڈی میں ڈرائیور اور کنڈکٹر نے مسافر ویگن میں 19سالہ شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ ب...
-
عرب ٹی وی کے پروگرام میں سینیٹر مشاہد حسین اور اسرائیلی قومی سلامتی کے سابق مشیر میں بحث ہو گئی۔۔۔ و...
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے عدالت میں سرنڈر کر دیا
-
نئے فارمولے کے تحت فکسڈ چارجز، بجلی صارفین کا بل کئی گنا بڑھ گیا
-
سونے کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اپریل میں بارش کے نئے سلسلے کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری



















































