منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہو گیا

datetime 14  جون‬‮  2023 |

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 5 روپے کمی ہوئی ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 295 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دو روز کے دوران 10 روپے کمی ہوئی ہے۔جب کہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 72 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔رواں کاروباری ہفتہ کے دوسرے روز شہر کی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سمیت بعض مختلف ممالک کی کرنسیوں کی قیمت میں کمی واقع ہو ئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…