منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

سکولوں کی بھاری فیسیں ،والدین کے ساتھ ہیں ،عمران خان

datetime 16  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ والدین کو بھاری فیسوں والے نجی اسکولز کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جائے گا۔ عمران خان نے نجی اسکولز کی فیسوں میں بے پناہ اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تعلیم کی فراہمی کی آئینی ذمہ داری نبھانے میں ناکام ہوچکی ہے، جو شرمناک ہے۔ عمران خان نے سوال اٹھایا کہ کیا سرکاری اسکولز معیاری تعلیم دے رہے ہیں، ایسی صورتحال میں بچوں اور ان کے والدین کو نجی اسکولز کی انتظامیہ کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا ۔

مزید پڑھئے:بس اب بہت ہوگئی۔۔سیکورٹی ادارے حرکت میں۔۔ا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…