معمولی تلخ کلامی پر نند اور دیور نے بھابھی پر تیزاب پھینک دیا
بورے والا (این این آئی)بورے والا میں معمولی تلخ کلامی پر نند اور دیور نے بھابھی پر تیزاب پھینک دیا، جس کے باعث خاتون کا چہرہ، گردن اور بازو جھلس گئے۔ پنجاب کے شہر بورے والا میں تیزاب گردی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں تلخ کلامی پر نند اور دیور نے بھابھی پر تیزاب… Continue 23reading معمولی تلخ کلامی پر نند اور دیور نے بھابھی پر تیزاب پھینک دیا