آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
اسلام آباد (این این آئی)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا تاہم شمالی بلوچستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برف باری کا امکان ہے، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں درمیانی سے شدید دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی