فواد چوہدری کو جیل میں اہلیہ سے علیحدہ ملاقات کی اجازت مل گئی
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر فواد چوہدری کو جیل میں اہلیہ سے علیحدہ ملاقات کرانے کی اجازت دے دی۔پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے فواد چوہدری کی جیل میں سہولیات، وکلا اور فیملی سے ملاقات کی اجازت کی درخواست پر سماعت کی جس… Continue 23reading فواد چوہدری کو جیل میں اہلیہ سے علیحدہ ملاقات کی اجازت مل گئی