پی ڈی ایم حکومت اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر بنی تھی، جاوید عباسی
اسلام آباد (این این آئی)سینئر سیاستدان اور سینیٹر جاوید عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر بنی تھی کیونکہ تحریک عدم اعتماد میں اسٹیبلشمنٹ کا مفاد تھا۔ ایک انٹرویومیں جاوید عباسی نے موجودہ حکومت کو پی ڈی ایم کی ایکسٹینشن قرار دیا۔انہوںنے کہاکہ پی ڈی ایم حکومت اسٹیبلشمنٹ… Continue 23reading پی ڈی ایم حکومت اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر بنی تھی، جاوید عباسی