بانی کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں،بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل کے بیانات کا خیر مقدم کیا ہے۔میڈیا سے بتا چیت کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کی آزادی پاکستان کے آئین وقانون کے مطابق ہو گی، ان کی رہائی پاکستانی… Continue 23reading بانی کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں،بیرسٹر گوہر