ظلم کے خاتمے کے لیے تحریک انصاف میں شامل ہوا ہوں : چوہدری سرور
اسلام آباد:سابق گورنر پنجاب اور پی ٹی آئی کے رہنماءچوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ 5 فیصد ٹولے نے پورے ملک کو یرغمال بنا رکھا ہے جبکہ ظلم کے خاتمے کے لیے ہی انہوں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ انہوں… Continue 23reading ظلم کے خاتمے کے لیے تحریک انصاف میں شامل ہوا ہوں : چوہدری سرور