تمام امیدیں دم توڑ گئیں،صولت مرزا کی آخری خواہش
کراچی (نیوزڈیسک) سزائے موت کے مجرم صولت مرزا نے آخری خواہش میں پھانسی ایک ہفتے کے لئے ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے تاہم مجسٹریٹ نے آخری خواہش پوری کرنے سے معذوری کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مچھ جیل میں منگل کی صبح صولت مرزا کو پھانسی کے پھندے پر لٹکانے کےلئے تیاریاں… Continue 23reading تمام امیدیں دم توڑ گئیں،صولت مرزا کی آخری خواہش