اسلام آباد ایئرپورٹ پر برطانوی شہری دھرلیاگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے برمنگھم جانے والے غیر ملکی کے قبضے سے ہیروئن برآمد کرکے اسے حراست میں لے لیا۔اتوار کو بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات اینٹی نارکوٹکس فورس کے حکام نے برمنگھم جانے والی قومی ایئر لائن کی پروازپی کے 791 کے مسافر محمد نواز کے… Continue 23reading اسلام آباد ایئرپورٹ پر برطانوی شہری دھرلیاگیا