100جلسے،کپتان کی دھماکہ خیز انٹری
لاہور( نیوزڈیسک) 100جلسے،کپتان کی دھماکہ خیز انٹری،پاکستان تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں پنجا ب میں 100مقامات پر جلسوں کے انعقاد کی منصوبہ بندی شروع کر دی ،عمران خان سمیت مرکزی قیادت جلسوں سے خطاب کرے گی جبکہ پہلی مرتبہ مقامی قائدین کو بھی خطاب کرانے کیلئے اسٹیج پر لایا جائے گا۔ ذرائع… Continue 23reading 100جلسے،کپتان کی دھماکہ خیز انٹری