جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

”توں شاکر آپ سیانا ایں۔۔ ساڈے چہرے پڑھ حالات نہ پچھ“ فواد چودھری نے 2023ء کا انتخاب ن لیگ اور زرداری گروپ کیلئے آخری انتخاب ثابت ہونے کی پیش گوئی کر دی

datetime 14  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 2023 کا انتخاب نون لیگ اورزرداری گروپ کا آخری انتخاب ثابت ہوگا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ناکامی پر شاکر شجاع آبادی کا شعر لکھا اور

کہا کہ توں شاکر آپ سیانا ایں، ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پچھ ۔ انہوں نے کہا کہ 2023 کا انتخاب نون لیگ اورزرداری گروپ کا آخری انتخاب ثابت ہوگا۔ اپوزیشن کو پارلیمان میں ایک بارپھرشکست ہوئی ہے۔ انشااللہ 2023 کے انتخابات میں یہ چہرے پارلیمان سے باہرہوں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…