سعودی عرب نے حوثیوں کے ہاتھوں یرغمال فرانسیسی شہری بازیاب کرا لیا

17  اکتوبر‬‮  2018

سعودی عرب نے حوثیوں کے ہاتھوں یرغمال فرانسیسی شہری بازیاب کرا لیا

ریاض(سی پی پی)سعودی عرب کی مساعی سے یمن میں چار ماہ قبل حوثی باغیوں کی جانب سے یرغمال بنائے گئے فرانسیسی شہری “الین کوما” کو بازیاب کرالیا گیا۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت کے ایک ذمہ دار ذریعے کے مطابق فرانس کی طرف سے یمن میں یرغمال بنائے گئے اپنے شہری کی بازیابی کے… Continue 23reading سعودی عرب نے حوثیوں کے ہاتھوں یرغمال فرانسیسی شہری بازیاب کرا لیا