پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں خوف وہراس پھیل گیا 

17  فروری‬‮  2019

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں خوف وہراس پھیل گیا 

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہلکی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، مختلف مقامات پر بوسیدہ املاک کو جزوی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں… Continue 23reading پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں خوف وہراس پھیل گیا 

رات گئے پاکستان کے متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،گھروں سے باہر نکل آئے

6  فروری‬‮  2019

رات گئے پاکستان کے متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،گھروں سے باہر نکل آئے

سوات (آن لائن) سوات، دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا بدھ کی شپ 10 بجے کے قریب سوات دیر اور گرد نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث ان علاقوں کے عوام میں خوف وحراس پھیل گیا اور لوگ گھروں… Continue 23reading رات گئے پاکستان کے متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،گھروں سے باہر نکل آئے

کراچی، سندھ اور بلوچستان سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ،نقصانات کی اطلاعات آنا شروع

24  فروری‬‮  2018

کراچی، سندھ اور بلوچستان سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ،نقصانات کی اطلاعات آنا شروع

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں گزشتہ روززلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.0 ریکارڈ کی گئی۔ذرائع کے مطابق بلوچستان اور سندھ کے سرحدی علاقوں سمیت کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی… Continue 23reading کراچی، سندھ اور بلوچستان سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ،نقصانات کی اطلاعات آنا شروع

پاکستان کے متعدد اہم علاقے زلزلے سے لرز اُٹھے،شدید خوف و ہراس،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے

24  دسمبر‬‮  2017

پاکستان کے متعدد اہم علاقے زلزلے سے لرز اُٹھے،شدید خوف و ہراس،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے متعدد اہم علاقے زلزلے سے لرز اُٹھے،شدید خوف و ہراس،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے،پشاور،سوات اورگردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4اعشاریہ8ریکارڈ کی گئی۔اتوار کو پشاور، سوات شہراو… Continue 23reading پاکستان کے متعدد اہم علاقے زلزلے سے لرز اُٹھے،شدید خوف و ہراس،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے

سوات اور گرد و نواح میں 3.4 شدت زلزلے کے جھٹکے

31  اکتوبر‬‮  2017

سوات اور گرد و نواح میں 3.4 شدت زلزلے کے جھٹکے

سوات(آئی این پی ) سوات اور اور گرد و نواح میں 3.4 شدت زلزلے کے جھٹکے ،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے۔ منگل کو سوات،مینگورہ اور اسکے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی… Continue 23reading سوات اور گرد و نواح میں 3.4 شدت زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے اہم علاقے میں زلزلہ

11  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان کے اہم علاقے میں زلزلہ

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع دیر اور گرد نواح میں زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق دیر اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر تین اعشاریہ ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کی زیر زمین گہرائی چوبیس کلومیٹر جبکہ مرکز دیر… Continue 23reading پاکستان کے اہم علاقے میں زلزلہ

صرف کراچی کے ہی مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے کیوں محسوس کئے گئے؟اصل وجہ سامنے آگئی،ماہرین نے خوفناک انتباہ کردیا

17  جنوری‬‮  2017

صرف کراچی کے ہی مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے کیوں محسوس کئے گئے؟اصل وجہ سامنے آگئی،ماہرین نے خوفناک انتباہ کردیا

کراچی(آئی این پی)کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں… Continue 23reading صرف کراچی کے ہی مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے کیوں محسوس کئے گئے؟اصل وجہ سامنے آگئی،ماہرین نے خوفناک انتباہ کردیا