جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے متعدد اہم علاقے زلزلے سے لرز اُٹھے،شدید خوف و ہراس،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے

datetime 24  دسمبر‬‮  2017 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے متعدد اہم علاقے زلزلے سے لرز اُٹھے،شدید خوف و ہراس،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے،پشاور،سوات اورگردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4اعشاریہ8ریکارڈ کی گئی۔اتوار کو پشاور، سوات شہراو ر اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.8ریکارڈ کی گئی

جبکہ گہرائی86کلومیٹر اورمرکزکوہ ہندوکش تھا۔زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم ابھی تک کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ پاکستان کے متعدد اہم علاقے زلزلے سے لرز اُٹھے،شدید خوف و ہراس،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے،پشاور،سوات اورگردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…