جرمن فوج میں اٹھارہ سال سے کم عمرافراد کی بھرتیوں میں کمی

15  جنوری‬‮  2019

جرمن فوج میں اٹھارہ سال سے کم عمرافراد کی بھرتیوں میں کمی

برلن (این این آئی)جرمن فوج میں گزشتہ پانچ برسوں کے مقابلے میں نابالغوں کی بھرتیوں میں کمی وا قع ہوئی ہے۔جرمن اخبار کے مطابق گزشتہ برس جرمن فوج میں ایسے 1679 لڑکے اور لڑکیاں شامل ہوئے، بھرتی کے وقت جن کی عمریں اٹھارہ سال سے کم تھیں۔ 2017ء میں یہ تعداد 2128 تھی۔ جرمن فوج… Continue 23reading جرمن فوج میں اٹھارہ سال سے کم عمرافراد کی بھرتیوں میں کمی

جرمن فوج کا دیگر یورپی اقوام کے شہری بھی اپنی فورسز میں بھرتی کرنے پر غور

28  دسمبر‬‮  2018

جرمن فوج کا دیگر یورپی اقوام کے شہری بھی اپنی فورسز میں بھرتی کرنے پر غور

برلن(این این آئی)جرمن فوج کے سربراہ جنرل ایبرہارڈ سورن نے کہا ہے کہ وہ ملک کی مسلح افواج میں دیگر یورپی اقوام کے شہریوں کی بھرتی پر غور کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن فوج کے سربراہ جنرل ایبرہارڈ سورن نے جرمنی کے فْنکے میڈیا گروپ سے بات چیت میں کہا کہ اس… Continue 23reading جرمن فوج کا دیگر یورپی اقوام کے شہری بھی اپنی فورسز میں بھرتی کرنے پر غور

جرمن فوج کے لیے 25ملین ڈالر کے جدید ہتھیار خریدنے کا فیصلہ

24  اپریل‬‮  2018

جرمن فوج کے لیے 25ملین ڈالر کے جدید ہتھیار خریدنے کا فیصلہ

برلن(این این آئی)جرمن فوج کی عسکری صلاحیت کے ناکافی ہونے کی رپورٹیں سامنے آنے کے بعد برلن حکومت نے فوج کے لیے مزید ہتھیار خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی جرمن وزارت دفاع نے اٹھارہ جدید ہتھیاروں کی فہرست تیار کی ہے جن کی مجموعی مالیت پچیس ملین ڈالر بنتی ہے۔ جرمن… Continue 23reading جرمن فوج کے لیے 25ملین ڈالر کے جدید ہتھیار خریدنے کا فیصلہ