اتوار‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گزشتہ پانچ سالوں میں رجسٹرڈ تارکین وطن اورمبینہ گمشدگی کیسوں کی تفصیلات جاری

datetime 27  جنوری‬‮  2018

گزشتہ پانچ سالوں میں رجسٹرڈ تارکین وطن اورمبینہ گمشدگی کیسوں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(آن لائن)وزارت داخلہ نے گزشتہ پانچ سالوں میں رجسٹرڈ ہونے والے تارکین وطن اورمبینہ گمشدگی کے کیسوں کی تفصیلات جاری کردیں ۔ سندھ میں ایک لاکھ 13 ہزار 599 رجسٹرڈ تارکین وطن موجود ہیں۔سات لاکھ 37 ہزار افغان مہاجرین کو افغان سیٹیزن کارڈ جاری کئے جاچکے ہیں،بلوچستان میں 1323, اسلام آباد میں 31 خیبر… Continue 23reading گزشتہ پانچ سالوں میں رجسٹرڈ تارکین وطن اورمبینہ گمشدگی کیسوں کی تفصیلات جاری

تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی،31افراد جاں بحق ،مرنے والوں کا تعلق کن ممالک سے تھا،جانئے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017

تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی،31افراد جاں بحق ،مرنے والوں کا تعلق کن ممالک سے تھا،جانئے

طرابلس(این این آئی) لیبیا کے ساحل کے نزدیک کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 31 پناہ گزین جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بحیرہ روم میں لیبیا کے ساحل کے قریب پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 31 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 60افراد کو بچالیا گیا۔موسم کی بہتر صورتحال کی وجہ… Continue 23reading تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی،31افراد جاں بحق ،مرنے والوں کا تعلق کن ممالک سے تھا،جانئے

سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کو بڑی پیشکش کردی گئی

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کو بڑی پیشکش کردی گئی

ریاض(این این آئی)سعودی حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن واپسی کی مہلت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس مدت کا آغاز ہفتہ16ستمبر سے ہوچکا ہے۔اس سے قبل 4ماہ کی مہلت کا اختتام 24جولائی کو ہوا تھا۔حج موسم کے بعد مزید مہلت دی جارہی ہے۔ادھرسفارتخانہ پاکستان… Continue 23reading سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کو بڑی پیشکش کردی گئی

تارکین وطن بچوں کی ملک بدری،ٹرمپ کے خلاف چار ریاستیں عدالت پہنچ گئیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

تارکین وطن بچوں کی ملک بدری،ٹرمپ کے خلاف چار ریاستیں عدالت پہنچ گئیں

واشنگٹن(این این آئی)کیلی فورنیا اور تین دوسری ریاستوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی جس میں ڈی اے سی اے نامی پروگرام کو ، جو خواب دیکھنے والوں کے پروگرام کے طور پر جانا جاتا ہے، ختم کر دیا گیا ہے۔سابق صدر براک اوباما نے یہ پروگرام… Continue 23reading تارکین وطن بچوں کی ملک بدری،ٹرمپ کے خلاف چار ریاستیں عدالت پہنچ گئیں

آسٹریلیامیں تارکین وطن کے لیے 70 ملین ڈالر زرِتلافی کی منظوری،نئی تاریخ رقم ہوگئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

آسٹریلیامیں تارکین وطن کے لیے 70 ملین ڈالر زرِتلافی کی منظوری،نئی تاریخ رقم ہوگئی

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا میں عدالت نے حکومت کی جانب سے پاپوا نیو گنی میں قید کیے گئے تارکینِ وطن کو سات کروڑ آسٹریلین ڈالر (پانچ کروڑ 60 لاکھ امریکی ڈالر) کی رقم بطور زرِ تلافی دیے جانے کی منظوری دے دی ہے۔عر ب ٹی وی کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے یہ پیشکش رواں برس جون… Continue 23reading آسٹریلیامیں تارکین وطن کے لیے 70 ملین ڈالر زرِتلافی کی منظوری،نئی تاریخ رقم ہوگئی

یمنی ساحل کے قریب انسانی تاجروں نے 120 تارکین وطن کو سمندر میں پھینک دیا،50 ڈوب کر ہلاک ٖ

datetime 10  اگست‬‮  2017

یمنی ساحل کے قریب انسانی تاجروں نے 120 تارکین وطن کو سمندر میں پھینک دیا،50 ڈوب کر ہلاک ٖ

صنعاء ( آئی این پی)یمنی ساحل کے قریب انسانی تاجروں کی طرف سے کھلے سمندر میں پھینکے جانے والے 120 تارکین وطن میں سے 51ڈوب گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمنی ساحل کے قریب انسانی تاجروں کی طرف سے کھلے سمندر میں پھینکے جانے والے 120 تارکین وطن میں سے 51ڈوب گئے۔ اقوام متحدہ نے… Continue 23reading یمنی ساحل کے قریب انسانی تاجروں نے 120 تارکین وطن کو سمندر میں پھینک دیا،50 ڈوب کر ہلاک ٖ

نفرت کی چنگاری بھڑک اُٹھی،اہم یورپی ملک میں تارکین وطن پر روزانہ 10 حملے ،لاکھوں افراد نے واپسی کی تیاریاں شروع کردیں

datetime 27  فروری‬‮  2017

نفرت کی چنگاری بھڑک اُٹھی،اہم یورپی ملک میں تارکین وطن پر روزانہ 10 حملے ،لاکھوں افراد نے واپسی کی تیاریاں شروع کردیں

برلن(آئی این پی )اہم یورپی ملک میں تارکین وطن پر روزانہ 10 حملے ،لاکھوں افراد نے واپسی کی تیاریاں شروع کردیں،جرمن وزارت داخلہ نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں تارکین وطن پر روزانہ اوسطا10حملے ہوتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی جانب سے تارکین وطن کو اپنے ملک میں خوش… Continue 23reading نفرت کی چنگاری بھڑک اُٹھی،اہم یورپی ملک میں تارکین وطن پر روزانہ 10 حملے ،لاکھوں افراد نے واپسی کی تیاریاں شروع کردیں

بیوی کو سعودی عرب بلوانے کیلئے تارکین وطن کاایسا طریقہ جان کہ آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

datetime 27  فروری‬‮  2017

بیوی کو سعودی عرب بلوانے کیلئے تارکین وطن کاایسا طریقہ جان کہ آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں مقیم ایک عرب باشندے نے ٹیلیفون کال پرسعودی مفتی سے انوکھا فتوی طلب کر تے ہوئے کہاہے کہ وہ مملکت میں مقیم ایک دوست کے ساتھ اپنی بیوی کی شادی کروا کر اْسے سعودی عرب بلوانا چاہتا ہے۔ اس کے بعد وہ دوست اس کی بیوی کو طلاق دے گا۔… Continue 23reading بیوی کو سعودی عرب بلوانے کیلئے تارکین وطن کاایسا طریقہ جان کہ آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاون

datetime 18  فروری‬‮  2017

امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاون

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے،نو سوڈانی شہری ریاست نیو یارک کی سرحد پار کر کے کینیڈا میں داخل ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں غیرقانونی طور پر مقیم ایک سوڈانی خاندان کریک ڈائون سے بچنے کے لیے ریاست نیویارک کی سرحد عبور کرکے… Continue 23reading امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاون

Page 2 of 3
1 2 3