بی اے ایس ایف نے اعلیٰ کوالٹی کی کنکریٹ بنانے کیلئے خصوصی اسمارٹ فون ایپلیکشن متعارف کرادی

19  مارچ‬‮  2019

بی اے ایس ایف نے اعلیٰ کوالٹی کی کنکریٹ بنانے کیلئے خصوصی اسمارٹ فون ایپلیکشن متعارف کرادی

کراچی (این این آئی) عالمی شہرت یافتہ کمپنی بی اے ایس ایف (BASF)نے اعلیٰ کوالٹی کی کنکریٹ تیار کرنے والے ماہرین کیلئے مارکیٹ میں خصوصی اسمارٹ فون ایپلیکیشن مائی کنکریٹ MyConcreteمتعارف کرادی ہے۔ اس ایپلیکیشن میں کنکریٹ کی تیاری اور خصوصیات کے بارے میں تمام معلومات دستیاب ہوں گی۔ٹھیکیداروں، انجینئروں، فنِ تعمیر کے ماہرین اور… Continue 23reading بی اے ایس ایف نے اعلیٰ کوالٹی کی کنکریٹ بنانے کیلئے خصوصی اسمارٹ فون ایپلیکشن متعارف کرادی