fbpx
تازہ تر ین :

کشمیریوں کو بھوکاپیاسا مارنے کی تیاریاں

مقبوضہ جموں وکشمیر میں عیدالاضحی پر بھی کرفیو ،بھارتی حکومت کی کشمیریوں کو بھوکاپیاسا مارنے کی تیاریاں، انتہائی خطرناک فیصلہ کرلیا‎

  اتوار‬‮ 11 اگست‬‮ 2019  |  18:25
سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت نے عیدالاضحی پر بھی کرفیو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، قابض بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ عید کی نماز کے لیے کسی بڑے اجتماع کی اجازت نہیں دے سکتے کیونکہ جمعہ والے دن لوگوں کا اجتماع کم ...