fbpx
تازہ تر ین :

کرونا وائرس کیسز کی تعداد میں تشویشناک اضافہ

چند گھنٹوں میں درجنوں نئے کیسز رپورٹ، پاکستان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد میں تشویشناک اضافہ

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  20:06
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1123 ہوگئی،نیشنل کورونا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے نئے اعداد و شمار جاری کردئیے۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پنجاب میں 17 مزید کیسز سامنے آگئے،پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 340 ہو گئی،سندھ ...