fbpx
تازہ تر ین :

ڈالر

ڈالر آج مہنگا ہونے کے بعد سستا ہو گیا

  جمعرات‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2022  |  17:54
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا لیکن دوپہر میں اس کی قدر میں کچھ کمی ہوئی ہے، انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہو کر 239 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔واضح رہے کہ ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے ...

روپیہ مزید کمزور، ڈالر بلندیوں کے نئے ریکارڈ بنانے لگا

  پیر‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2022  |  23:11
کراچی(آن لائن)انٹر بینک مارکیٹ میں تیل کی درآمد کی ادائیگی کے دباؤ سے روپیہ مزید کمزور ہو گیا اور امریکی ڈالر بلندیوںکے نئے ریکارڈ بنانے لگا ۔پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر75پیسے مہنگا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر4روپے بڑھ گئی ۔فاریکس ایسوسی ...

ڈالر کی قیمت بڑھانے کے پیچھے کون ملوث نکلا؟ روپے کی قدر گرانے والوں کاسراغ مل گیا، تہلکہ خیز انکشافات

  ہفتہ‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2022  |  16:29
کراچی (این این آئی)ڈالر کی قدر میں روز بروز اضافہ ہونے لگا اور حکومت ڈالر کے بہا کو کنٹرول کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہے ،دوسری جانب بینکوں نے امریکی کرنسی کی خریداری کو دگنا کر دیا اور اسے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے بیرون ملک بھیج رہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے ...

ڈالر کی سٹے بازی روکنے کیلئے حساس ادارے متحرک ہوگئے

  ہفتہ‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2022  |  13:39
لاہور(این این آئی ،مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی بیرون ملک غیرقانونی منتقلی اورسٹے بازی روکنے کے لیے حکومتی اداروں کے ساتھ حساس اداروں نے بھی کارروائیاں تیز کر دیں۔میڈیا رپورٹ کیمطابق حساس اداروں اور ایئرپورٹ ایجنسیوں نے ایئرپورٹس پر سختی شروع کردی ہے۔ایئرپورٹس پر حساس اداروں کی مشکوک سامان اورافراد کی تلاشی ...

ڈالر پھر بے قابو، قیمت 241 روپے تک پہنچ گئی

  جمعرات‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2022  |  21:49
کراچی (آن لائن) امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ ہر گذرتے دن کیساتھ کمزور ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ڈالرکی قدر ایک بار پھر تیزی سے بڑھ رہی ہے۔جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر1.50روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر2روپے مہنگا ہو گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف ...

ڈالر کی قیمت کہاں تک جائیگی؟ خوفناک پیشگوئی کردی گئی

  بدھ‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2022  |  15:09
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی )معاشی ماہرین نے رواں مالی سال کے دوران روپیہ کی قدر مزید گر جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔معاشی ماہرین کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت آئندہ چند روز کے دوران 230 سے 235 روپے کی سطح تک پہنچ سکتی ہے۔جبکہ رواں مالی ...

ڈالر کے ریٹ میں یکدم بھاری اضافہ ہوگیا

  بدھ‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2022  |  13:55
​کراچی ، لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار ک​​ے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے اضافہ ہواہے جس ...

پاکستان کو ڈالر کی شدید قلت کے بحران کا سامنا

  ہفتہ‬‮ 10 ستمبر‬‮ 2022  |  13:39
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ڈالر کے شدید سیالیت بحران سے گزر رہا ہے اور حالیہ سیلاب نے سات ماہ کے وقفے کے بعد آئی ایم ایف پروگرام کے دوبارہ شروع ہونے کے باوجود کلاں اقتصادی بنیادی اصولوں کو مزید بگاڑ دیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کیشائع خبر ...

ڈالر کے ریٹ میں یکدم ہوشربااضافہ

  منگل‬‮ 6 ستمبر‬‮ 2022  |  14:53
لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی انٹربینک قیمت میں ایک روپیہ 64 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے ،اس اضافے کے ساتھ ڈالر کی انٹر بینک قیمت 219 روپے 86 پیسے بے بڑھ کر 221 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی ...

ڈالرکا ریٹ مزید گر گیا

  جمعرات‬‮ 1 ستمبر‬‮ 2022  |  14:23
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )آئی ایم ایف سے قرض کی منظوری کے مثبت اثرات کی صورت میں روپے کی قدر میں بہتری کا رجحان برقرار ہے۔آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید ڈیڑھ روپے سستا ہونے کے بعد 217 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔آخری تین سیشنز ...

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے کمی ہوگئی

  منگل‬‮ 30 اگست‬‮ 2022  |  14:58
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)آئی ایم ایف کی جانب سے قرضے کی منظوری کے ساتھ ہی پاکستانی روپے کے مقابلے میں اڑان بھرتا امریکی ڈالر ایک بار پھر نیچے آنے لگاہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 42 پیسے سستا ہونے کےبعد 220 روپے ...

آئی ایم ایف سے قرضے کی منظوری کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت دھڑم سے گر گئی

  منگل‬‮ 30 اگست‬‮ 2022  |  14:08
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن )آئی ایم ایف کی جانب سے قرضے کی منظوری کے ساتھ ہی پاکستانی روپے کے مقابلے میں اڑان بھرتا امریکی ڈالر ایک بار پھر نیچے آنے لگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 روپے 42 پیسے کم ہونے کے بعد219 ...

آئی ایم ایف سے قرض کی منظوری ،بہت جلد ڈالر 200 روپے سے نیچے ہوگا، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

  پیر‬‮ 29 اگست‬‮ 2022  |  23:17
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان نے کہاکہ بہت جلد ڈالر 200 روپے سے نیچے ہوگا۔عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دیتے ہوئے پاکستان کو قرض کے اجرا کی منظوری دے دی۔ آئی ...

ڈالر کا ریٹ مزید بڑھ گیا

  جمعرات‬‮ 25 اگست‬‮ 2022  |  10:59
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان کا سلسلہ ایک بار پھر جاری ہے۔انٹر بینک میں آج 62 پیسے کے اضافے سے امریکی ڈالر 219 روپے کا ہو گیا ہے۔دوسری جانب اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار ...

ڈالر کے ریٹ میں یکدم بڑا اضافہ

  منگل‬‮ 23 اگست‬‮ 2022  |  15:28
کراچی ،لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ،اے ایف پی)امریکی ڈالر کچھ روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں اپنی قدر میں اتار چڑھاؤ کے باعث غیر یقینی صورتِ حال کا شکار رہنے کے بعد ایک بار پھر بے قابو ہو کر اڑان بھرنے لگا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر ...

ملک میں ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی

  جمعہ‬‮ 19 اگست‬‮ 2022  |  23:02
کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میںڈالر کی قدر بڑھ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں50پیسے کی کمی واقع ہوئیجس سے ڈالر کی قیمت ...

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

  جمعرات‬‮ 18 اگست‬‮ 2022  |  20:44
کراچی (آن لائن) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قیمت خرید 215روپے اور قیمتفروخت215.50روپے پر برقرا ر رہی جبکہ مقامی ...

ملک میں ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا

  بدھ‬‮ 17 اگست‬‮ 2022  |  19:43
لاہور (آن لائن) ملک میں ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا، رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں 35 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ جس کے بعد ڈالر کی انٹر بنک قیمت 214 روپے 25 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی۔ نجی ٹی ...

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

  منگل‬‮ 16 اگست‬‮ 2022  |  15:26
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ،میڈیا رپورٹس کے مطابق  امریکی ڈالر مزید ایک روپیہ 48 پیسے سستا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 48 پیسے سستا ہوکر قیمت 212 روپے 50 پیسے ہوگئی۔ادھر اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 213 روپے کا فروخت ...