تازہ تر ین :

پولیس اہلکار اور دہشت گرد کی ہلاکت کی تصدیق

پشاور میں سکیورٹی اداروں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی جاری، ایک پولیس اہلکار اور دہشت گرد کی ہلاکت کی تصدیق، علاقے کو گھیرے میں لے لیاگیا

  منگل‬‮ 16 اپریل‬‮ 2019  |  0:13
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد کے فیز سیون میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلے میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ اے ایس آئی شہید ہو گیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے حیات آباد میں پولیس مقابلے کی ...