fbpx
تازہ تر ین :

پشاور ائیر پورٹ

اپنے عزیز کا جسد خاکی پشاور لانے والا مسافر ایئرپورٹ پر دم توڑ گیا جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

  جمعرات‬‮ 22 اگست‬‮ 2019  |  13:58
پشاور(آن لائن) باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اپنے عزیز کا جسد خاکی پشاور لانے والا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔پشاور کے ضلع مہمند کا رہائشی مدار خان قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 354 کے ذریعے کراچی سے اپنے عزیز کی میت پشاور لے کرآرہا تھا ...