fbpx
تازہ تر ین :

نثارعلی خان

پارٹی میں کتنی بڑے تعداد میں ایم این اے میرے ہم خیال تھے؟ چوہدری نثارنے حیرت انگیز دعویٰ کردیا،نگران وزیراعظم کون ہوگا، حیرت انگیز پیش گوئی کردی

  جمعہ‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2018  |  21:01
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ وہ قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے 2،2 حلقوں سے الیکشن لڑیں گے ۔صحافیوں سے گفتگو کے دوران چوہدری نثار سے پوچھا گیا کہ کیا آپ کے موقف کو پذیزائی مل رہی ہے تو اس پرانہوں ...