fbpx
تازہ تر ین :

مظاہرین اور پولیس میں تصادم

لاہور میں کالعدم تنظیم کے مظاہرین اور پولیس میں تصادم، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

  جمعہ‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2021  |  20:59
لاہور (مانیٹرنگ، این این آئی) لاہور میں کالعدم تنظیم کے مظاہرین اور پولیس میں تصادم کے دوران بھگدڑ مچ گئی، نجی ٹی وی کے مطابق ایم اے کالج چوک پر پولیس اور کالعدم تنظیم کے کارکنان کے درمیان تصادم کی وجہ سے شدید بھگدڑ مچ گئی، اس موقع پر مظاہرین ...