fbpx
تازہ تر ین :

محسن عباسی حیدر

’’مجھے بہت زیادہ جاہلانہ غصہ آتا ہے، غصے میں بدزبانی، فحش گوئی کرتا ہوں‘‘ اہلیہ کو مبینہ طور پر تشددکا نشانہ بنانے والے محسن عباس حیدر نے اعتراف کر لیا

  اتوار‬‮ 21 جولائی‬‮ 2019  |  15:06
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک معروف ڈی جی و گلوکار محسن عباس حیدر کاویڈیو بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے خود جاہلانہ غصے کا اعتراف کیا ۔گلوکار نے ایک پروگرام میں اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی مجھے غصہ آتا ہے بہت جاہلانہ غصہ آتا ہے ، ایسی صورت ...