fbpx
تازہ تر ین :

ماہر معاشیات ڈاکٹر فرخ سلیم

پاکستانی معیشت ٹائی ٹینک جہاز پرسوار ،پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن نے روزانہ کتنے ارب قرضہ لیا اور تحریک انصاف حکومت روزانہ کتنا قرضہ لے رہی ہے؟ماہر معاشیات فرخ سلیم کے انکشافات

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  23:15
اسلام آباد (این این آئی)ماہر معاشیات ڈاکٹر فرخ سلیم نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی معیشت ٹائی ٹینک جہاز پرسوار ہے، پیپلزپارٹی نے روزانہ پانچ ارب، مسلم لیگ ن نے 7.7 ارب قرضہ لیا، تحریک انصاف حکومت روزانہ 14 ارب روپے لے رہی ہے۔ پیر کو نجی ٹی وی سے ...