fbpx
تازہ تر ین :

قومی بچت اسکیم میں سرمایہ کاری

قومی بچت اسکیم میں سرمایہ کاری کی چھان بین کیلئے 5 رکنی سپروائزری بورڈ قائم

  ہفتہ‬‮ 25 جنوری‬‮ 2020  |  23:28
اسلام آباد (این این آئی)قومی بچت اسکیم میں سرمایہ کاری کی چھان بین کیلئے بورڈ قائم کر دیا گیا اس سلسلے میں وزارت خزانہ نے ایڈیشنل فنانس سیکریٹری بجٹ کی سربراہی میں 5 رکنی سپروائزری بورڈ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،بورڈ کے دیگر ممبران میں اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر سید ...